فرنیشنگ اور یونیفارم

ہسپتال میں استعما ل ہونے والے کپڑے اور یونیفارم
ہم درج ذیل اچھی کوالٹی ، سافٹ(نرم) / جلد کے لئے موزوں کپڑے کی مصنوعات تیار کرتے ہیں ۔
مریضوں کا لباس: رنگ شدہ، سفید رنگ اور پرنٹ شدہ
آپریشن سٹاف کا لباس: رنگ شدہ، ریگولر اور بیکٹریا سے پاک صاف
میڈیکل سکریب سوٹس: رنگ شدہ
لیبارٹری کوٹ: سفید رنگ
ہوٹل میں استعما ل ہونے والے کپڑے اور یونیفار م :
ہم تمام ہوٹلوں میں استعما ل ہونے والے کپڑے اور یونیفارم تیار اور برآمد کرتے ہیں ۔ ہم ہوٹلوں کیلئے اعلی کوالٹی کے دھاگے سے بستر کی چادریں تیار کرتے ہیں ۔ ہم درج ذیل ہوٹل میں استعما ل ہونے والی مصنوعات تیار کرتے ہیں .
بیڈ شیٹ سیٹ (بستر کی چادروں کا سیٹ )، ڈیوٹ کور سیٹ ، کمفورٹر سیٹ
سادہ / پٹی دار، ڈائمنڈ ڈوبی اور چیک ڈوبی ، مسلین/ دو سوستی / سیٹن، سفید/ رنگ دار ، کپاس/ پولیسٹر میکس کپاس ، لینن(کتان )، ریشم اور اون ، 500ٹی سی تک ۔

گھریلو استعمال میں ہونے والے کپڑے / سامان :
* بستر کی چادروں کا سیٹ
* نرم لحاف کا کور
* ٹیبل لینن
* بیپکن / فیبرک ٹشوز
* کووچ (لمبے صوفے کا) کور
ہم بچوں کے کمروں کیلئے خصوصی پرنٹس/ کلرز پیش / تیار کرتے ہیں .

Bed6Bed5Bed4Bed3Bed2corona blue apron Saif-Textiles-About-1 APRON (1)Saif-Textiles-About-2 (1)totoe bags 06