کپڑے

ہم گھریلورنگ شدہ ریشوں کو استعمال کر کے رنگ شدہ اور ریشہ دار رنگ شدہ کپڑے بناتے اور پیش کرتے ہیں ۔
فیشن گارمنٹس کیلئے لباس/کپڑے
ٹاپ وئیر (اوپر پہننے والے لباس): کپاس اور کپاس کے ساتھ ملے جلے مرکب سے تیار کردہ شرٹس، جینز ٹاپس، ڈریسی ٹاپس وغیرہ ۔
باٹنس(نیچے پہننے والے لباس): چنوس، کارگوس، خاکیز، سکرٹ، سمر شارٹس، کیزول پینٹس، احرام پینٹس وغیرہ
آؤٹ وئیر ( کپڑوں کے اوپر پہننے والے لباس): جیکٹس، ویسٹس، بلازرس، کیمیسولز وغیرہ
کام کرنے کے دوران / یونیفارم کے لباس / کپڑے:
کور آل ، ہنٹر پینٹس، جیکٹس، ورکرز ٹراؤزراور شرٹس ، ٹوپیاں وغیرہ
سستانے اور سونے کے وقت پہننے کیلئے لباس
سلیپنگ (سوتے وقت پہننے ) شرٹس، سلیپنگ ٹراؤزر (پاجامہ) ، سلیپنگ شارٹس
ہم (بین الاقوامی ) کپڑے کی مارکیٹ کیلئے درج ذیل کپڑے تیار اور برآمد کرتے ہیں
گریک فائبرک
پیس ڈائیڈ
یارن ڈائیڈ
ریڈی فار ڈائی
ہم کپڑوں میں درج ذیل متفرق مصنوعات پیش / تیارکرتے ہیں :
100% کاٹن، پولیسٹر/ کاٹن، کاٹن/ ایلاسٹین، کاٹن / لائنن، کاٹن/ ویسکوس، 100%ویسکوس،کاٹن / سلک ، بمبو/ کاٹن، نائکو( نائیون/ کاٹن)
ہم سافٹ(آرام دہ/ نرم)کپڑے ، جِلد کیلئے موزوں کپڑے اور کلین لُوک (صاف ستھرادیکھائی دی جانے والی) کپڑے تیار/پیش کرتے ہیں ۔ ہم تمام قسم کے کپڑے بُننے کی مشین(کھڈی) بھی پیش کرتے ہیں جس میں بشمول ٹیول، بروکن ٹیول، ہیرینگ بون، پاپلن، میٹ، ڈک ویو، ریپ سٹاپ، بیڈ فورڈ کورڈز، ڈوبلز، مستند ہاتھ سے چلنی والی کھڈی وغیرہ ، وزن کے حساب سے ان کا رینج80 جی ایس ایم تا 380 جی ایس ایم ہے ۔

شیٹنگ کیلئے کپڑے کی مصنوعات
ہم 100% کاٹن ، پولی کاٹن اور پولی کاٹن کی متفرق مصنوعات بشمول اعلی قسم کی دھاگوں کی مصنوعات یعنی 120 تھریڈز اور 400 تھریڈز تک شامل ہیں ۔ اہم مصنوعات درج ذیل ہیں :
) سٹین
) پرکیل
) جیکوارڈ
) ڈوبائی
) ٹویل
) ڈیک ویوز اور بہت کچھ
ہم کپڑے کی اعلی مصنوعات تیار کرتے ہیں اور کپڑے کی ہر قسم کی رینج کا لین دین بھی کرتے ہیں ۔

Saif-Textile-About-3 IMG_0683