ڈائیڈ یارن

”سیف ٹیکسٹائل ۔ یارن ڈائینگ یونٹ” نے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنی مصنوعات کی وسیع اقسام کی پیداوار ستمبر 2015 میں شروع کی۔
”یارن ڈائیونگ یونٹ” تائیس جرمنی کی جدید ترین مشینری سے لیس ہے، خود کار طریقے سے رنگنا، خود کار طریقے سے رنگوں کا امتزاج اور کیمیائی ڈسپلے کے نظام کے ساتھ اس کی یومیہ پیداوار 5 ٹن ہے، رنگنے والی تمام مشینیں سیٹیکس کنٹرولرز کے ذریعے کنٹرول کی جاتی ہیں جنہیں مرکزی کنٹرول روم کے ساتھ جوڑا گیا ہے جہاں سے ہر رنگنے والی مشین کو دور سے ہی کنٹرول اوراس کی نگرانی کی جاتی ہے، رنگنے والی لیب کا ڈیٹا ایک خودکار لیب ڈسپینسنگ مشین سے جوڑا گیا ہے، رنگوں کے مختلف شیڈوں کو ایک جدید ترین اسپیکٹروفیٹومیٹر کے ذریعے الیکٹرانک طور تیار کیا جاتا ہے۔

مصنوعات کی رینج/ اقسام
تمام اقسام کے ریشے جیسا کہ 100% کپاس، پولیسٹر/ کپاس، 100% ، سپن پولیسٹر،بیمبو، کولمیکس، ایکریلک، موڈل، ٹینسل، ویسکوس، ریشم اور دیگر صارفین کو ترجیحات کے مطابق ملی جلی مصنوعات جن کی رینج Ne10/1 تا Ne 120/1 ہے .
رنگ سازی کی اقسام :
ہم سوت درجہ ذیل کے ساتھ پیش / تیار کر سکتے ہیں :
ری ایکٹوء ڈائنگ( تعاملی رنگ سازی)
ڈسپرس ڈائنگ(منتشر رنگ سازی)
ری ایکٹوء/ ڈسپرس ڈائنگ
وی اے ٹی ڈائنگ
وی اے ٹی /ڈسپرس ڈائنگ
مشینوں کی تفصیلات:
برائے مہربانی ہمارے رنگ ساز پلانٹ میں مشینوں کی تفصیلات نوٹ کیجئے
جرمنی کا تیار کردہ 3 ویسلسز آف تھائیس
ویسلسز سائز:40کلوگرامز،60کلوگرامز ،110 کلوگرامز،650کلوگرامز اور 910 کلوگرامز
سٹالم ،اٹلی کا بنا ہوا آر ایف ڈرائیر
ایس ایس ایم ، سوئزر لینڈ کا سافٹ وینڈنگ(دھاگے لپٹنے کی مشین )
کورگی ، اٹلی کا ریونڈنگ
میسڈن، اٹلی کا سپلاسر
اورٹیس کا ڈائنگ پروڈکشن سافٹ

stock-photo-56420098-assorted-colors-of-rolled-yarn

zoom-40430134-3