خام سفید سوت

 

گروپ ہذا پاکستان اور بین الاقوامی / انٹرنیشنل مارکیٹ میں موجود اپنے اہم صارفین کی سوت کی انواع اقسام کی ضرورتوں کیلئے یکتاوہرفہ حل پیش کرتا ہے . سیف گروپ خاص اقسام (اشیاء سوت ) کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے

 

میلینج سوت

سیف گروپ ماحول اور ٹیکنالوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید طرز اور فیشن کی امتزاج کے ساتھ اعلی قسم کی ڈائیڈ ( رنگ شدہ) میلنج سوت کی فراہمی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے .

 

بلیچری

ہم دنیا بھر کی فارما سپیوپیس جیسا کہ بی پی سی، یو ایس سی پی ، آر پی سی اور جے پی سی کے مطابق 100% کپاس ریشہ (کاٹن فائبر) برآمد کر رہے ہیں . ہماری موجودہ پیداواری صلاحیت 5500 ٹن سالانہ ہے جس میں ہم جرمن اور اٹالین ٹیکنالوجی استعمال کر کے 70% تک کا اضافہ کر رہے ہیں .

 

سیف ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ(STM) اسٹاک ایکسچینج کراچی میں درج ایک پبلک کمپنی ہے جس نے اپنی کمرشل پیداوار کا آغاز مورخہ 1 جنوری 1992 کو شروع کی تھی . یہ بنیادی طور پر کومپیکٹ کپاس اور مصنوعی ریشہ کی تیاری اور فروخت میں مصروف عمل ہے

 

سیف ٹیکسٹائل ملزنے کومپیکٹ ریشہ تیار کرنے کیلئے پاکستان میں سب سے بڑی رائٹر کام4 سپینگ کے44- رینگ فریم لگایا ہے اور یہ اٹالین لیکسزی شرٹینگ شعبے کیلئے اعلی سوت تیار کرنے میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے .

 

اپنے شیئر ہولڈرز کومارکیٹ لیڈرشپ ، دیرپا کاروباری بڑہوتری اور مضبوط معاشی انتظام و انصرام کے ذریعے سے انکی سرمایہ کاری پر مسابقتی منافع دیتے ہیں .

 

کارکردگی ٹیکسٹائل

Read More

تولیے

Read More

ڈینم

Read More

نائٹورڈ

Read More

تشہیر

Read More

بستر

Read More